Description
Cctv الیکٹریشن 5 لوگ چاہیں lahore and Islamabad
جو لوگ جاب کرنا چاہتے ہیں وہ کل سے کام پر آ سکتے ہیں ہلپر کی تنخواہ 25000 ہزار روپے
اور دو سال کے تجربہ والے کی تنخواہ40000-ہزار روپے سائیٹ کے کام جانے کے لیے فیول دیں گے اس کے علاوہ موبائل کا پیکیج دیں گے